مؤید من اللہ

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - جسے اللہ تعالٰے کی تائید حاصل ہو، تائید غیبی سے مظفر و منصور۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - جسے اللہ تعالٰے کی تائید حاصل ہو، تائید غیبی سے مظفر و منصور۔